Matiullah Jan's tweet regarding controversy created after Malick's show off-aired because of Hamid Mir's presence
Twitter
فواد چودھری کہتے ہیں پاکستان میں میڈیا آزاد ہے،تو پھر وزیر موصوف پاکستان ٹیلی ویژن یا کسی نجی ٹی وی چینل پر حامد میر سمیت بطورمہمان شریک ہو کر دیکھائیں، یا پھر تمام اینکر حضرات @fawadchaudhry کو حامد میر کیساتھ بطور مہمان بلائیں اور پھر عوام کو بتائیں وزیر موصوف کے نہ آنے کی وجہ۔
— Matiullah Jan (@Matiullahjan919) December 21, 2021