Pakistani Christians are more loyal to Pakistan than other Pakistanis - Sheikh Rasheed
پاکستان کے مسیحی دیگر پاکستانیوں سے زیادہ پاکستان کے وفادار ہیں، میں نے آج تک کسی مسیحی کو بھیک مانگتے نہیں دیکھا، آج تک کسی دہشت گردی میں کبھی مسیحی کا نام نہیں آیا۔سکول دور سے میں انجیل کی ایک آیت پڑھتا آیا ہوں کہ ڈھونڈو کے تو پاؤ گے، مانگو گے تو ملے گا، کھٹکھٹاؤ گے تو کھولاجائے گا۔ شیخ رشید
Youtube