Indecent clip of Amir Liaquat's show spark criticism on social media
Youtube
سابق چیئرمین پیمرا ابصار عالم نے عامر لیاقت پر پابندی لگائی تو ایک حاضر سروس جرنیل نے بحال کرنے کا کہا اور حکم عدولی پر سنگین نتائج کی دھمکی بھی دی تھی۔
— Shahid Wattoo (@shahid_wattu) December 20, 2021
اب ابصار عالم گولی کا مزہ چکھ چکا ہے اور عامر لیاقت اپنی پوری واہیات کے ساتھ میڈیا پر دندنا رہا ہے@AbsarAlamHaider pic.twitter.com/vmTd9zgiXH
جنرل فیض جو اگلے آرمی چیف بننے کے لئے رگِ جاں کا پُورا زور لگائے بیٹھے ہیں، یہ ہے اُن کا پسندیدہ چینل اور پسندیدہ ترین اینکر، اس “قومی مفاد” کے لئے پیمرا کو دھمکیاں دی جاتی تھیں؟
— Absar Alam (@AbsarAlamHaider) December 20, 2021
کیسے کیسے لوگ کہاں پہنچ جاتے ہیں !! pic.twitter.com/xl5ElQfZ5v
عامر لیاقت کو جانتی ہیں؟
— Rai Saqib KharaL (@iRaiSaqib) December 21, 2021
جی وہ سب کی لیتے ہیں۔
کبھی کبھی تو سب انکی لیتے ہیں۔
نئے پاکستان میں پیمرا سو رہا ہے۔ ریاست مدینہ میں حکمران پارٹی کا ایک ایم این اے اور بظاہر مذہبی اسکالر بچوں کی تربیت کرتے ہوئے۔
pic.twitter.com/tGsgNbsTTz
پی ٹی آئی کا حقیقی سرمایہ ، نام نہاد مذہبی اسکالر عامر لیاقت کی بے ہودہ اور غیر اخلاقی گفتگو ملاحظہ فرمائیے pic.twitter.com/9C8H2oGQBJ
— نواز شريف كا شير(عفی) (@mysweethumans00) December 21, 2021
جعلی پیر عامر لیاقت کی ٹی وی چینل بول پر کس طرح نازیبا الفاظ میں گفتگو کر رہے ہیں
— Saeed (@Saeed8944) December 21, 2021
اس جعلی پیر عامر لیاقت پر دل کھول کر تمام لوگ لعنت بھیجو #جعلی_پیرعامرلیاقت
pic.twitter.com/1ymdx4N1j1
یہ ہے عامر لیاقت جو کہ پی ٹی آئی کا ایم این اے ہے جو اپنے آپ کو عالم دین بھی کہتا ہے اس کے شوق ملاحظہ فرمائیں اب یہ گفتگو فیملی میں بیٹھ کے دیکھی یاسنی جا سکتی ہیں pic.twitter.com/IkGljTsT5K
— ѕн мυнaммad nadeeм (@SkhNadeeem) December 21, 2021
پی ٹی آئی کے ایم این اے عامر لیاقت نے بول نیوز کے ٹی وی شو میں خاتون مہمان کے ساتھ انتہائی نامناسب زبان استعمال کی.#AmirLiaqat #AamitLiaqat #BolNews pic.twitter.com/ELexmGqOJD
— Hamza Azhar Salam (@HamzaAzhrSalam) December 20, 2021