Imran Khan has destroyed Pakistan - Nawaz Sharif's aggressive speech from London
Posted By: Dr. Asif, December 23, 2021 | 11:59:10Imran Khan has destroyed Pakistan - Nawaz Sharif's aggressive speech from London
ایک ایک ارب ڈالر کی بھیک مانگنے کیلئے کشکول لئے پھرتے ہیں، ہم نے آئی ایم ایف کو خدا حافظ کہہ دیا تھا، یہ کہتا تھا خودکشی کرلوں گا آئی ایم ایف کے پاس نہیں جاؤں گا،اس پر بھی یوٹرن لےلیا، ہم تو انتظار کررہے ہیں، مگر یہ خودکشی نہیں کرتا۔ نوازشریف کی دھواں دھار تقریر
Youtube