Gharida Farooqi's tweet on Imran Khan's decision to dissolve PTI's organisational structure
PTI کا ملک گیر تنظیمیں تحلیل کرنا ایک لاحاصل مشق ہے۔ جن لوگوں کو KP میں دوسرے مرحلے کی ذمہ داری دی گئی ہے پہلے مرحلے میں بھی انہی شخصیات نے ٹکٹ بانٹیں اور الیکشن سپروائز کیے۔ تبدیلی کہاں ہوئی؟ پنجاب میں بھی ٹکٹ کی فیصلہ سازی پہلے بھی انہی شخصیات کے سپرد تھی۔ گول دائرے کا احتساب۔
— Gharidah Farooqi (@GFarooqi) December 24, 2021