East & West Pakistan was a stupid design, It was unsustainable - Dr. Moeed Pirzada
مشرقی پاکستان اور مغربی پاکستان کا ماڈل انتہائی احمقانہ، غیر منطقی اور ناپائیدارتھا، یہ ایک ناقص ڈیزائن تھا، یہ جاری نہیں رہ سکتا تھا، بنگال کا اپنا جداگانہ تشخص تھا، اپنی تاریخ تھی، اس کے ادب، زبان سے ان لوگوں کی بڑی گہری وابستی تھی، مشرقی اور مغربی پاکستان کے درمیان 1500کلومیٹر کا فاصلہ تھا، یہ ایک مکمل طور پر احمقانہ ماڈل تھا۔۔ ڈاکٹر معید پیرزادہ نے تاریخ کا کڑوا سچ بیان کردیا۔
Youtube