Anything can happen with you if you live in Pakistan - Javed Chaudhry's son Faaiz Javed Chaudhry
اگر آپ پاکستان میں رہتے ہیں آپ کے ساتھ کسی بھی وقت کچھ بھی ہوسکتا ہے، اور اگر آپ کسی نامور شخصیت کے ساتھ وابستہ ہیں تو لوگ آپ کو پبلک پراپرٹی سمجھتے ہیں، سوشل میڈیا پر لوگ آپ کے بارے میں کچھ بھی لکھ دیتے ہیں۔ جاوید چوہدری کے بیٹے کا کچھ عرصہ قبل اپنی گرفتاری اور اپنے ساتھ پیش آئے واقعے پرردعمل ملاحظہ کیجئے
Youtube