Shahbaz Gill bashes PMLN govt for giving gas connections to public
پاکستان میں گیس کا بحران2009سے شروع ہوا
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) December 26, 2021
ہر سال اسکی شدت میں اضافہ ہوتا گیا
اس صورتحال میں اس سے بڑی مجرمانہ حرکت کیا ہو گی کہ حکومت کے آخری سال الیکشن جیتنے کے چکر میں اپنے اراکین کے حلقوں میں سینکڑوں گیس فراہمی کی سکیموں کی منظوری دی گئی
آج گیس کا ماتم کرتے نظر آتے ہیں یہی لوگ pic.twitter.com/F4FtuIg6ug