Pakistan should refuse to pay back IMF's debt - PTI's leader Ijaz Chaudhry's advice
پاکستان کو آئی ایم ایف کو قرض واپس کرنے سے انکار کردینا چاہئے، دس بارہ ممالک ایسے ہیں جنہوں نے آئی ایم ایف کو ناں کی،مرے وہ بھی نہیں۔ پاکستان بھی آئی ایم ایف کو ناں کردے، دنیا جب دیکھے گی کہ ہم پر کوئی قرضہ نہیں رہاتو پھر پاکستان کی ویلیو دیکھنا۔ سینئرپی ٹی آئی رہنما اعجاز چوہدری
Youtube