Murtaza Wahab misbehaves in Supreme Court, Judges order him to get out of the court
چپ کریں اور فوراً عدالت سےباہر نکل جائیں۔ سپریم کورٹ میں مرتضیٰ وہاب کی ججز کے ساتھ سخت کلامی پر ججز برہم، مرتضیٰ وہاب کو عدالت سے باہر نکال دیا۔ عہدے سےہٹانے کا بھی حکم