Qauid e Azam never wanted to make Pakistan a religious state - Fawad Chaudhry
قائداعظم نے11اگست کی تقریر میں واضح کردیا تھا کہ وہ پاکستان کو ایک مذہبی ریاست بنانا نہیں چاہتے تھے، قائداعظم نے کہا تھا ریاست کا لوگوں کے مذہب سے کوئی لینا دینا نہیں ہوگا۔قائداعظم کے پاکستان کو واپس حاصل کرنا ہی ہماری سب سے بڑی جنگ ہے۔ فواد چوہدری کی تقریر۔
Youtube