Pakistan's young generation is leaving Islam due to current condition of Islam - Eng. Muhammad Ali Mirza
اسلام کا بگڑا ہوا حلیہ دیکھ کر نوجوان اسلام چھوڑ رہے ہیں، پاکستان کی آنے والی نسل ملحد ہوجائے گی، آپ کب تک لوگوں کو یہ کہانیاں کرائیں گے کہ اسلام بہترین دین ہے، مگر مسلمان ٹھیک نہیں، لوگ کہیں گے اس دین کو چاٹنا ہے جس کی آؤٹ پٹ اتنے گلے سڑے لوگ ہیں۔پاکستان کو اگر سیکولر ملک ڈکلیئر کردیا جائے تو بہت بہتر ہوگا۔ انجینئر محمد علی مرزا۔
Youtube