None of my footage will be released to media - New ISI Chief Gen Nadeem Anjum takes big decision
نئے آئی ایس آئی چیف جنرل ندیم انجم کی نہ وزیراعظم سے ملاقات کی تصویر میڈیا پر آئی نہ ہی نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کی میٹنگ میں ان کی فوٹیج میڈیا پر آئی۔۔ ایسا کیوں۔؟ آئی ایس آئی چیف نے بڑا فیصلہ لے لیا۔ میری کوئی بھی تصویر یا ویڈیو اخبارات یا میڈیا میں نہیں جائے گی۔ تفصیل انصار عباسی سے
Youtube