Journalist Habib Akram's son passed away
صحافی حبیب اکرم کے بیٹے انتقال کرگئے
اللّٰہ تعالیٰ حبیب اکرم صاحب کے صاحبزادے جی مغفرت فرمائے آمین https://t.co/6ZVdUMQ9oI
— Hamid Mir (@HamidMirPAK) December 29, 2021
مولا حبیب اکرم صاحب کو صبر دے۔ اور بیٹے کو اپنے جوار رحمت میں خاص جگہ عطا فرمائے۔
— Iffat Hasan Rizvi (@IffatHasanRizvi) December 29, 2021
اینکر پرسن حبیب اکرم صاحب، ان کی اہلیہ سے صاحبزادے کے انتقال پردلی افسوس اور تعزیتی کرتی ہوں۔ یقینا یہ ان کے لئے ایک بڑا دکھ ہے لیکن مشیت ایزدی کے سامنے ہمارے سرجھکے ہوئے ہیں۔ اللہ تعالی آپ کو صبرجمیل اور اجرعظیم عطافرمائے۔ آمین
— Marriyum Aurangzeb (@Marriyum_A) December 29, 2021
اللہ تعالی حبیب اکرم صاحب کو بہت صبر عطا فرمائیں۔ اولاد کا جانا بہت بڑی تکلیف اور دکھ ہے۔ اپنی اولاد کا جنازہ پڑھنا ایک نہایت تکلیف دہ امتحان ہے۔ ہم سب اللہ کی رضا کے آگے بے بس ہیں۔ https://t.co/MSTirveItK
— Muneeb Farooq (@muneebfaruqpak) December 29, 2021
حبیب اکرم صاحب کے بیٹے کو اللہ تعالی نے اپنے پاس واپس بلا لیا۔ اچانک انتقال کی خبر سن کر دلی دکھ ہوا۔ ایسے سخت مرحلے کے لیے آنحضور ﷺ کا اسوہ دکھی دل کے باوجود اللہ کی رضا پر راضی رہنا ہے۔ اس کے بدلے جنت کا وعدہ کیا گیا ہے۔ اللّہ تعالیٰ والدین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین
— Siraj ul Haq (@SirajOfficial) December 29, 2021