Matiullah Jan ne Hassan Nisar ko "badbudar" aur "ghanouna" Shakhs qara de dia
Posted By: Javed, January 03, 2022 | 10:44:46Matiullah Jan ne Hassan Nisar ko "badbudar" aur "ghanouna" Shakhs qara de dia
مطیع اللہ جان نے حسن نثار کو بدبودار اور گھناؤنا شخص قرار دے دیا۔
جو اینکر یا ٹی چینلز ایسے بدبودار اور گھناؤنے شخص کو ائیر ٹائم دیتے ہیں اور اس کی باتوں پر ناظرین سے معذرت بھی نہیں کرتے انکا بائیکاٹ کرنا چاہئیے، اس شخص کے پیچھے شیلف میں لگی کتابوں نے بھی اسکا کچھ نہیں بگاڑا، کیا پیمرہ اس چینل، اینکر اور تجزناکار کو بین نہیں کریگا؟@reportpemra https://t.co/7DGNLNElFd
— Matiullah Jan (@Matiullahjan919) January 2, 2022