General (R) Amjad Shoaib criticises Saudi Arabia's liberal progressive policies
سعودی عرب روشنی خیالی کے راستے پر چل نکلا ہے، پورے عالم اسلام کیلئے کس قدر دکھ کی بات ہے، عورتوں پر سے حجاب کی پابندی بھی ختم کردی گئی ہے، عورتوں کو گاڑی چلانے کی اجازت بھی دے دی ہے، غیر شادی شدہ جوڑوں کو ساتھ رہنے کی بھی آزادی ہے۔ جنرل (ر) امجد شعیب
Youtube