Hassan Nisar is a psychopath & narcissist - Wajahat Masood talks with Aaliya Shah
Posted By: Muzamil, January 04, 2022 | 12:48:05Hassan Nisar is a psychopath & narcissist - Wajahat Masood talks with Aaliya Shah
حسن نثار ایک نفسیاتی مریض ہے، یہ ہر وقت نفرت پھیلاتا رہتا ہے، اس نے پاکستان کو مذاق سمجھا ہوا ہے، اگر خدانخواستہ پاکستان پرکبھی ایسا وقت آیا تو میں سب سے پہلے اس کا نام آرٹیکل 6کیلئے دوں گا، اس نے شرمیلا فاروقی اور بینظیر بھٹو کیلئے جس قسم کی زبان استعمال کر رکھی ہے، یہ تو اس قابل نہیں کہ صحافت اس کو اون کرے، یہ جنگلوں کاوحشی ہے۔ وجاہت مسعود کی عالیہ شاہ کے ساتھ گفتگو۔
Youtube