Top Rated Posts ....

How to get out of grief if you have lost some loved one - A talk with Psychotherapist Fatima Hussain

Posted By: Muzamil, January 06, 2022 | 09:51:23


How to get out of grief if you have lost some loved one - A talk with Psychotherapist Fatima Hussain



اگر آپ کے کسی پیارے کی وفات ہوگئی ہے تو اس دکھ سے کیسے نبردآزما ہوا جائے۔ ماریہ میمن کی سائیکو تھیراپسٹ فاطمہ حسین کے ساتھ گفتگو۔ جب میری والدہ فوت ہوئیں تو دو دن تک مجھ سے کھانا ہی نہیں کھایا گیا میرے پاس دوست بیس منٹ بیٹھ جاتے تو میرا دل چاہتا کہ یہ چلے جائیں۔ ماریہ میمن ۔دکھ کے کئی فیزز ہوتے ہیں، کچھ لوگ جلدی ریکور کرجاتے ہیں، کچھ کو دیر لگتی ہے، اگر آپ کے پیارے کی موت آپ کی آنکھوں کے سامنے ہوئی ہے تو اس ٹراما سے نکلنے میں دیر لگتی ہے۔ فاطمہ حسین۔ اگر کوئی شخص دکھ میں ہے تو اردگرد کے لوگ اس کی کیا مدد کرسکتے ہیں؟ جس نے اپنے پیارے کو کھودیا ہے، اس کو یہ مت کہیں کہ اس میں کوئی بہتری ہوگی یا خدا کی مصلحت ہوگی،اگر مرنے والے پر غصہ ہو تو کیا کیا جائے، کب پروفیشنل ہیلپ کی ضرورت ہوتی ہے،مکمل پوڈ کاسٹ ۔


Youtube




Follow Us on Social Media

Join Whatsapp Channel Follow Us on Twitter Follow Us on Instagram Follow Us on Facebook


Advertisement





Popular Posts

Comments...