Rana Shamim affidavit case: Chief Justice Athar Minallah grills Ansar Abbasi in court
Posted By: Saif, January 07, 2022 | 06:36:56Rana Shamim affidavit case: Chief Justice Athar Minallah grills Ansar Abbasi in court
اس عدالت نے اب تک بہت کوشش کی کہ آپ (جنگ گروپ ) کو احساس ہوجائے کہ آپ نے کیا کیا لیکن آپ کو احساس نہیں ہورہا، چیف جسٹس اطہر من اللہ کا توہین عدالت کے ملزم انصار عباسی سے مکالمہ
— Siddique Jan (@SdqJaan) January 7, 2022
آپ کے موقف میں تضاد ہے،
— Siddique Jan (@SdqJaan) January 7, 2022
اتنے بڑے اخبار کے تحقیقاتی صحافی کے طور پر آپ لوگوں کو نہیں پتا تھا کہ یہ بیان حلفی کس کیس پر اثر انداز ہونے کے لیے ہے؟؟؟ چیف جسٹس اطہر من اللہ کا توہین عدالت کے ملزم انصار عباسی سے مکالمہ