Maulana Tariq Jameel's bayan on the death anniversary of Land Grabber Taji Khokhar, prays for his forgiveness
مولانا طارق جمیل کی راولپنڈی کے قبضہ مافیا کے سرغنا تاجی کھوکھر کی برسی پر بیان۔ رو رو کر تاجی کھوکھر کی بخشش کیلئے دعائیں۔ اللہ کہتا ہے اگر تم زمین سے لے کر آسمان تک گناہ کرلو تب بھی میں معاف کردو ں گا