Javed Chaudhry says me 'you encourage people to commit sins' - Maulana Tariq Jameel
جاوید چوہدری نے مجھے کہا آپ لوگوں کو گناہوں پر ابھارتے ہیں، آپ ان کو کہتے ہیں جتنے مرضی گناہ کریں ، اللہ معاف کردیتا ہے، اگر آپ کا نوکر تین چار بار چوری کرے تو کیا آپ معاف کردیں گے؟ میں نے کہا اوئے پاگل چوہدری۔ ۔۔مولانا طارق جمیل تاجی کھوکھر کی دعائے مغفرت کے دوران جاوید چوہدری کے ساتھ کی ہوئی گفتگو شیئر کرتے ہوئے۔
Youtube