Ager kisi ke ghar achanak 5000 banda mehman aa jaye tu woh kia kar sakta hai - Fawad Chaudhry
چوبیس گھنٹے میں اتنی گاڑیاں مری میں داخل ہوگئیں، اگر کسی کے گھر میں بغیر بتائے پانچ ہزار بندہ مہمان آجائے تووہ کیا کرسکتا ہے، ہم اس معاملے سے سیکھ کر آگے بڑھیں گے۔ فواد چوہدری
Youtube