Nawaz Sharif's tweet on the tragic death of people in Murree
سانحہ مری میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع سے دل بہت غمگین ہے۔ معصوم پاکستانی سخت سردی میں بچوں سمیت تڑپ تڑپ کر مرتے رہے اور نااہل، کر پٹ اور بے حس حکمران اپنے محلوں میں سوتے رہے۔ اللہ تعالٰی مرحومین کی مغفرت اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔آمین
— Nawaz Sharif (@NawazSharifMNS) January 8, 2022