It is a perception that Maryam Nawaz was running your ministry - Pervez Sandhila asks Pervez Rasheed
تاثر یہ ہے کہ ن لیگ کی حکومت میں آپ صرف نام کے وزیراطلاعات تھے اصل میں آپ کی وزارت کو مریم نواز چلا رہی تھیں۔ لیک آڈیو میں بھی آپ انہی سے کہہ رہے ہیں کہ میر شکیل الرحمان سے یہ بات کرنا۔ پرویز سندھیلا کے سوال پر سنیے پرویز رشید کا جواب۔
Youtube