Usman Mirza Case: Victim couple's deal done with Culprits in more than one crore Rs.
عثمان مرزا کیس میں متاثرہ لڑکا اور لڑکی اپنے بیان سے مکر گئے، ملزمان کوپہچاننے سے انکار۔ پولیس ذرائع کے مطابق ایک کروڑ سے زائد میں ڈیل ڈن ہوئی
اسلام آباد عثمان مرزا ریپ کیس میں مدعی لڑکے اور لڑکی اپنے بیان سے مکر گئے ہیں یہ ان کے ملزم ہی نہیں ہیں۔ پولیس زرائع مطابق صلح کے لیے ایک کروڑ روپے سے زیادہ کی ڈیل کی گئی ہے۔پولیس کی ساری محنت پر پانی پھیر دیا گیا ہے۔مرزا بہت جلد آپ کے درمیان ہوں گے ٹک ٹاک پر۔ہور کوئی ساڈے لائق؟
— Rauf Klasra (@KlasraRauf) January 11, 2022
Youtube