Sadaqat Ali Abbasi calls Senator Afnan "bad-zuban insan ka bad-zuban baita"
Posted By: Babar, January 12, 2022 | 09:50:35Sadaqat Ali Abbasi calls Senator Afnan "bad-zuban insan ka bad-zuban baita"
ایک مشہور بدزبان انسان کے بدزبان بیٹے کو چیلنج ہے کہ۔۔۔۔۔ صداقت علی عباسی نے مرحوم مشاہد اللہ خان کے بیٹے سینیٹر افنان اللہ کو بدزبان انسان کا بدزبان بیٹا قرار دے دیا
ایک مشہور بدزبان انسان کےاس بدزبان بیٹے @afnanullahkh کو چیلنج ہے
— Sadaqat Ali Abbasi (@Sadaqat_Ali) January 12, 2022
میرا مری میں تو کیا پورے پاکستان میں بھی کوئی ہوٹل یا پولٹری فارم ثابت کرو تو میں مان جاوں گا۔
تمہاری طرح والد صاحب کےموت کے کوٹےپر نہیں ایک لاکھ 37 ہزار
لوگوں کےووٹوں سےایک PM کو ہرا کرپارلیمان میں پہنچا ہوں https://t.co/oBHwhySGTq