Who would be Pakistan's army chief in 2022? Profiles of 7 senior most Lt. generals - by Aurat Card
اگر جنرل باجوہ نے ایکسٹینشن نہ لی تو اگلا آرمی چیف کون ہوسکتا ہے، عورت کارڈ7سینئرموسٹ لیفٹننٹ جنرلز کی پروفائلز سامنے لے آیا ۔ کون سا جنرل کیا اور کہاں سروس سرانجام دے رہا ہے، ماضی کا سروس ریکارڈ کیا ہے۔ تفصیل جانئے بینظیر شاہ اور نتاشا کی زبانی۔ قانون آرمی چیف کی ایکسٹینشن اور اپائنٹمنٹ کے متعلق کیا کہتا ہے ، جانئے ریما عمر سے
Youtube