An army soldier considers India as his enemy while a civilian speaks of friendship, love and trade with India - Lt. Gen (R) Abdul Qadir Blaoch
فوج میں ہم فوجیوں کو یہ سکھاتے ہیں کہ ہندوستان آپ کا دشمن ہے، جب بھی جہاں بھی آپ کا اس سے ٹاکرا ہو، آپ نے اس کو مارنا ہے۔فوجی تو ہندوستان کو اپنا دشمن سمجھتا ہے جبکہ سویلین ہندوستان سے دوستی، پیار محبت اور تجارت کی بات کرتا ہے۔۔ لیفٹننٹ (ر) جنرل عبدالقادر بلوچ
Youtube