Pictures of Malik Faisal Akram who attacked Texas Synagogue demanding Aafia Siddiqui's release
ٹیکساس میں یہودی عبادتگاہ میں چار افراد کو یرغمال بنا کر عافیہ صدیقی کی رہائی کا مطالبہ کرنے والے ملک فیصل اکرم کی تصاویر ملاحظہ کیجئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملک فیصل اکرم انتہا پسندانہ خیالات کا مالک تھا۔ انگلینڈ میں ملک فیصل اکرم نے ایک بار اونر کو چاقو دکھا کر دھمکی کہ یہ وہ شراب بیچنا بند کردے کیونکہ شراب اسلام میں حرام ہے۔ ایک اور دوکاندار کو ملک فیصل اکرم نے دھمکی دی کیونکہ اس نے سود پر قرضہ لے رکھا تھا، ملک فیصل اکرم نے اسے کہا کہ سود اسلام میں حرام ہے۔ انہی حرکات کی وجہ سے ملک فیصل اکرم ایک ماہ کی جیل بھی کاٹ چکا تھا۔