Meet Pakistan's first transgender doctor Sara gill
ملیے پاکستان کی پہلی ٹرانسجینڈر ڈاکٹر سے۔۔ مجھ سے بہت پوچھا جاتا ہے کہ ٹرانسجینڈر کیا ہوتے ہیں، میں ان کو کہتی ہوں، ٹرانسجینڈر بھی انسان ہوتے ہیں، آپ ہمیں ہمارے اعضاء سے جج نہ کریں۔
Meet Pakistan's first transgender doctor Sara gill