Ullu ke pathey tum kaun ho, yeh koi bolne ka tariqa hai? Javed Hashmi bashes Gen Ijaz Awan
Posted By: Atif, January 20, 2022 | 20:24:25Ullu ke pathey tum kaun ho, yeh koi bolne ka tariqa hai? Javed Hashmi bashes Gen Ijaz Awan
میں نے ایک ٹاک شو میں دیکھا ایک جرنیل مشاہد اللہ کے بیٹے کو کہتا ہے میں نہیں جانتا تم کون ہو۔ بھئی الو کے پٹھے تم کون ہو، یہ جرنیل ٹی وی پر بیٹھ جاتے ہیں اور سیاستدانوں کی بے عزتی کرتے ہیں، یہ کوئی بولنے کا طریقہ ہے۔ جاوید ہاشمی جنرل اعجاز اعوان پر برس پڑے
جاوید ہاشمی اس ویڈیو کے بارے میں بات کررہے ہیں