A coup within PMLN? And what is PM Imran Khan thinking? Discussion among Benazir, Reema, Mehmal & Natasha
پی ٹی آئی نے اپنے اشوز سے ڈیفلیکٹ کرنے کیلئے یہ سٹریٹجی بنائی ہے، بھلا کوئی سینس بنتی ہے کہ ن لیگ اب جو بہت بہتر پوزیشن میں ہے، اب ن لیگ میں کُو ہوگا؟ ریما
پی ٹی آئی کیلئے یہ بہت اہم سوال ہے کہ وہ الیکشن میں کیا نعرہ لے کر جائیں گے، ان کے لوگ بھی یہی سوال پوچھ رہے ہیں کہ بتائیں ہم کس نعرے پر الیکشن لڑیں گے؟ ووٹ کس نعرے پر مانگیں گے؟ بینظیر شاہ۔
ن لیگ میں ووٹ نوازشریف کا ہے، ان کے فیصلے کے بغیر کوئی وزیراعظم بن نہیں سکتا، ان کے چھوٹے بھی نہیں ۔ محمل۔
میڈیا نے تو ایکسیپٹ کرلیا ہے کہ نوازشریف کی ڈیل ہوگی، ن لیگ کی ڈیل ہوگی۔نتاشا
Youtube