What it means to be a Transgender in Pakistan - Exclusive talk with a trans woman Maya Zaman
Posted By: Nasir, January 25, 2022 | 14:06:37What it means to be a Transgender in Pakistan - Exclusive talk with a trans woman Maya Zaman
ماریہ میمن کی ٹرانس وومن مایہ زمان کے ساتھ گفتگو۔۔۔ایک ٹرانس مرد یا ٹرانس عورت سے کون کون سے سوالات نہیں پوچھنے چاہئیں؟ کیا کبھی کسی مرد سے کسی نے پوچھا کہ مرد کیا ہوتا ہے یا عورت کیا ہوتی ہے؟ اگر کسی کو زیادہ تجسس ہے تو وہ کیا کرے؟ ؟۔مایہ زمان کو کب محسوس ہوا کہ وہ ٹرانس وومن ہیں؟ میں ایک مرد پیدا ہوئی تھی، مگر میری فیلنگز، میری روح ایک عورت کی تھی۔مایا نے کب اور کس طرح فیصلہ کیا کہ وہ اب اپنی اصل شناخت کے ساتھ جئیں گی، جسمانی ٹرانسفارمیشن کے پروسیجر میں کتنا وقت لگا، انتہائی مفید پوڈکاسٹ
Youtube