PM Imran Khan's statement about Holy Prophet (PBUH) sparks criticism on social media
Posted By: Muzaffar, January 27, 2022 | 10:26:09PM Imran Khan's statement about Holy Prophet (PBUH) sparks criticism on social media
استغفراللہ.. https://t.co/5y6mVwvQhc
— Khawaja M. Asif (@KhawajaMAsif) January 27, 2022
کیا یہ شخص کفر نہیں بول رہا؟ اپنے آپ کو کس عظیم ترین ہستی سے ملا رہا ہے
— Dr. Danish (official) (@DrDanish5) January 27, 2022
افسوس اس ملک کے علمائے کرام اور اسلامی اسکالر خاموش ہیں Read please https://t.co/NILkni8tHJ
یہ کس ایجنڈے پر ہے
— Jabbar Jattala (@jabbar_jattala) January 27, 2022
انبیاء تو معصوم ہوتے ہیں
یہ کیا ثابت کرنا چاہتا ہے https://t.co/I00HsFh75u
Blasphemous Statement!!
— کمانڈر مشوانی (@ipakistanee) January 27, 2022
Comparing his Corrupt fascist regime to Riasat Madinah of Rehmat ul lilalimeen PBUH...
this guy must be condemned!!! https://t.co/euHrYXhdGJ
پہلے بھی لکھا تھا
— کاشف چوھدری (@awarahgard) January 27, 2022
آج پھر لکھتا ہوں
کہ پاکستان پر جو عذاب مسلط ہے
وہ اس زبان درازی اور تشبہات کی وجہ سے مسلط ہے
اور جو لوگ بھی یہ تشبیہات استعمال کریں یا جو ان تشبیہات کو مذاق اُڑائیں گے
سب یکساں ملعون اور سزا وار ہونگے
اور کسی نہ کسی طور ہم سب اسکے حصہ دار بن رہے ہیں
استغفر للہ https://t.co/cYt8Q52yDk
Imran can go to any extent, if not stopped. If he gets a chance, he will declare himself as Prophet or vice of the prophet. These civlians reach to the level, where people start demanding that army should take over. Are they not more hungry of power than generals? https://t.co/zUyLK7N7Vc
— Nadeem Yousaf (@nyousaf_com) January 27, 2022
استغفر اللہ رب العالمین اس شخص کو اگر دین کے بارے میں علم نہیں تو اپنے منہ سے اس طرح کے الفاظ کیوں ادا کرتا ہے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے سنہرے دور اور پاکستان کی سیاست کا موازنہ نہ کس طرح ممکن ہے https://t.co/jCg7cJJySI
— Yasmin karimi (@Yasmkarmimi) January 27, 2022
استغفراللہ! اب اپنی ناکامی کو اس طرح جسٹیفائی کیا جائے گا. نبی پاک صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے خاک برابر ہم نہیں ہو سکتے تو ان کے دور اور امور ریاست چلانے سے کیسے موازنہ ہو سکتا ہے؟ یہ شخص دروغ گوئی کر رہا ہے مگر آپ کو اس کی بھی جسٹیفیکیشن دی جائے گی اور مہاتما مزید بکواس کریں گے https://t.co/3G0EJpMfs8
— Muhammad Hamza Chowdary (@hamza_chowdary) January 27, 2022
جانے کیا کیا بک رہا ہے جنوں میں
— رانا خالد (@Ranakhalid1122) January 27, 2022
استغفر اللہ العظیم
ہم پاکستان کے عوام وزیراعظم کے اس بیان سے مکمل برات کا اظہار کرتے ہیں https://t.co/37xVHYz3oU
اسکو دواؤں کی نہیں دعاؤں کی ضرورت ہے،
— Bila (@SuspendedBila) January 27, 2022
مذاق اڑانے کی بجائے خان صاحب کے ساتھ ہمدردی کرنی چاہیے https://t.co/aSRQod490T
@ImranKhanPTI from where dobyou read all this stuff? STOP USING THE RELIGION CARD AND NAME OF MUHAMMAD (PBUH) to justify your incompetence, grand failure and corruption. You even know what Madina was like back in the day? @TariqJamilOFCL pls educate him instead of hugging. https://t.co/9c9cPV0Wsu
— Muhammad Kamran Rifat ✍ (@mkamranrifat) January 27, 2022
اقتدار کی ہوس کی انتہا دیکھیں، اپنی کرپشن جھوٹ اور نااہلی کو چھپانے کیلئے مذہب بارے بھی جو منہ میں آئے بکے گا-
— Muhandis (@TheMuhandiss) January 27, 2022
اس نے پہلے بھی کئی بار مذہبی حقائق کو اپنی سیاست کیلئے توڑ مڑور کر پیش کیا، لیکن یہ مولویوں کا بھی لاڈلا ہے، سب کچھ جائز ہے اسکے لیے https://t.co/MwSLSrNfr3
توبہ استغفار۔ اللہ معاف کرے۔ ہتھیلی سے سرکتے ہوئے اقتدار کو بچانے کے لئیے یہ ذلیل آعظم(@ImranKhanPTI) اس حد تک گر جائیگا یہ نہی سوچا تھا۔ کوئی خدا کا خوف ہے؟ چلو اسکو تو نہی رہا اب اسکی تقریر لکھنے والوں کو بھی نہی رہا۔ https://t.co/YuFIsPNf0W
— Chaudhary Usama Fazal (@CHUsamaFazal) January 27, 2022
جو اس کے دل میں آتا ہے کہتا پھرتا ہے کوئی طریقہ کوئی آداب کا خیال نی رکھتا کبھی صحابہ کبھی ریاست مدینہ کے نام پر توہین کرتا پھر رہا ہے ، کوئی مذہبی جماعت کوئی عالم کوئی ادارہ اس منحوس قادیانی یہودی ایجنٹ کو پوچھنے والا نہیں ؟ https://t.co/1I6zd0hMHm
— ندیم (@Nadeem__Paswal) January 27, 2022