Ahsan Iqbal didn't welcome appointment of Musaddiq Abbasi as new SAPM on accountability
Posted By: Munib Ahmad, January 27, 2022 | 13:46:19Ahsan Iqbal didn't welcome appointment of Musaddiq Abbasi as new SAPM on accountability
Twitter
عمران نیازی کا ایک سینئر ریٹائیرڈ فوجی افسر کو اپنا احتساب کا مشیر لگانے کا مقصد سیکیورٹی ادارے کے امیج کو متنازعہ بنانا اور اس کے نام کو اپنے انتقامی ایجنڈے کے لئے استعمال کرنا ہے-یہ اقدام وہی نتائج دے گا جو سینئر ریٹائیرڈ فوجی افسران TV پہ آ کر دیتے ہیں-نہایت ہی قابل مذمت ہے-
— Ahsan Iqbal (@betterpakistan) January 26, 2022