Sheikh Rasheed has refused to leave interior ministry & has threatened Imran Khan to resign - Azaz Syed
Posted By: Mir Zia, January 28, 2022 | 15:22:38Sheikh Rasheed has refused to leave interior ministry & has threatened Imran Khan to resign - Azaz Syed
سیاست کے میدان میں عمران خان اگر کھلاڑی ہیں تو شیخ رشید بھی کوچ ہیں ۔وزیراعظم عمران خان انہیں وزارت اطلاعات دے کر اگلے 16 ماہ کا مشکل ترین کام یعنی حکومت کا دفاع کروانا چاہتے تھے شیخ رشید مگر اڑ گئے پیغام دیا کہ یا تو وہ وزارت داخلہ میں ہی رہیں گے یا کابینہ سے مستعفی ہوجائینگے۔
— Azaz Syed (@AzazSyed) January 28, 2022