Imran Khan ko koi 'Salal La Ho Alaihi Wasallam' kehna tu sikha de - Maryam Nawaz tweets
Posted By: Amjad Shah, January 29, 2022 | 09:00:19Imran Khan ko koi 'Salal La Ho Alaihi Wasallam' kehna tu sikha de - Maryam Nawaz tweets
ان صاحب کو کوئی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کہنا تو سکھادے۔۔ مریم نواز کی عمران خان کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے ٹویٹ۔۔
ان صاحب کو کوئی صلی اللّہ علیہ وسلم کہنا سکھا دے۔ جس شخص کے ہاتھ LNG سکینڈل،چینی سکیینڈل، آٹا سکینڈل، ادویات سکینڈل اور فارن فنڈنگ کیس میں گھپلوں سے رنگے ہوں، جس کے نامہ اعمال میں مہنگائی سے تنگ آئے عوام کی خودکشیاں ہوں، اس شخص کو ریاست مدینہ جیسی پاک مثال دیتے ہوئے شرم آنی چاہیے https://t.co/qdgbXM5Ji9
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) January 27, 2022