It is not the job of judges or judiciary to tell the govt where to build the cities - Fawad Chaudhry
Posted By: Muzaffar, January 29, 2022 | 12:54:05It is not the job of judges or judiciary to tell the govt where to build the cities - Fawad Chaudhry
شہر بنانا حکومت کا کام ہے، یہ کسی جج نے نہیں بتانا کہ کہاں شہر بتانا ہے، عدلیہ کو پالیسی میکنگ میں نہیں آنا چاہئے، جب بھی عدلیہ نے پالیسی میکنگ میں دخل اندازی کی، چاہے سٹیل مل کا معاملہ ہو، یا ریکو ڈک کا، وہاں ملک کو بڑا نقصان ہوا۔فواد چوہدری کی کھلی تنقید
Youtube