Aurat ki gawahi ko aadha kehne walo ko Hassan Nisar ka zabardast jawab
Posted By: Muzaffar, January 31, 2022 | 16:20:11Aurat ki gawahi ko aadha kehne walo ko Hassan Nisar ka zabardast jawab
اسلام کے مطابق اگر عورت کی گواہی آدھی ہے تو کیا جسٹس عائشہ ملک کا سنایا گیا فیصلہ پورا تصور ہوگا؟ صارف کے سوال پر سنیے حسن نثار کا جواب۔یہ ان لوگوں کے منہ پر طمانچہ ہے جو عورت کی گواہی کو آدھا سمجھتے ہیں، اکیسویں صدی میں بھی ایسے لعنتی موجود ہیں جو عورت کو پیرکی جوتی سمجھتے ہیں، کتنے کروموسومز کا فرق ہوتا ہے عورت اور مرد میں۔؟ حسن نثار
Youtube