LHC passes interesting judgement against the son who wanted to snatch his father's property
Posted By: Amjad Shah, February 01, 2022 | 06:51:00LHC passes interesting judgement against the son who wanted to snatch his father's property
جائیداد کیلئے سگا بیٹا باپ کو معذور قرار دینے عدالت جا پہنچا، الٹا لینے کے دینے پڑگئے، لاہور ہائی کورٹ نے بیٹے کو دو لاکھ روپے بطور جرمانہ باپ کو دینے کا حکم دے دیا، اگر باپ پیسے لینے سے انکار کرے تو دو لاکھ روپے شوکت خانم ہسپتال کودے دو۔لاہور ہائی کورٹ کا حکم۔
Youtube