Iqrar ul Hassan's tweets after Shaukat Tarin happily announces IMF loan approval
Posted By: Nasir, February 03, 2022 | 06:16:35Iqrar ul Hassan's tweets after Shaukat Tarin happily announces IMF loan approval
ماشاء اللہ۔۔۔ وہ آئی ایم ایف کے پاس جانے پر خود کشی والا پلان کینسل ہو گیا ؟ https://t.co/1Wit0C0SLI
— Iqrar ul Hassan Syed (@iqrarulhassan) February 3, 2022
جس قیادت کو حکومت میں آنے سے پہلے پاکستان کی معاشی حالت کا پتہ نہیں چل سکا، جو بھیک اور قرضے مانگنے پر خود کشی کو ترجیح دیتی تھی، جو ایم کیو ایم کو دہشت گرد، ق لیگ کو ڈاکو کہتی تھی اور ان کے ساتھ حکومت بنانے کی بجائے اپوزیشن میں بیٹھنے کا دعوی کرتی تھی، وہ قیادت بچائے گی پاکستان؟ https://t.co/ZRMPL4FbBM
— Iqrar ul Hassan Syed (@iqrarulhassan) February 3, 2022
جنہیں چپڑاسی بننے کے قابل نہ تھے انہیں وزیرِداخلہ بنا دیا۔ جس زرداری کو کرپشن کا بادشاہ کہتے تھے اس زرداری کے وزیر خزانہ کو خزانہ سونپ دیا۔ بھائی اگر شوکت ترین نے معیشت بہتر کرنی ہے تو خان صاحب کا کیا کمال؟ اور اگر خان صاحب میں کمال تھا تو اسد عمر سے معیشت بہتر کیوں نہ کروا لی؟ https://t.co/TUIlMMeopF
— Iqrar ul Hassan Syed (@iqrarulhassan) February 3, 2022
واضح رہے کہ موجودہ حکومت کی پالیسیز یا وعدہ خلافیوں پر ٹوئیٹ کرنے کا ہرگز ہرگز یہ مطلب نہیں کہ اس سے پہلے والی حکومتیں بہت بہتر تھیں، دُکھ اس بات کا ہے کہ سب ایک جیسے ثابت ہو رہے ہیں https://t.co/fV3fODiuej
— Iqrar ul Hassan Syed (@iqrarulhassan) February 3, 2022