Top Rated Posts ....

Why the political representatives of minorities in Pakistan don't become a strong voice for their community?

Posted By: Amjad Shah, February 03, 2022 | 19:58:57


Why the political representatives of minorities in Pakistan don't become a strong voice for their community? Afshan Masab & Kashif Baloch's discussion



کوٹا سسٹم ختم ہونا چاہئے، ہمارے نمائندے تو ہماری بات ہی نہیں سنتے۔۔ وہ کہتے ہیں ہم کونسا تمہارے ووٹوں سے منتخب ہوئے ہیں۔پاکستان کی پارلیمنٹ میں پہنچنے والے اقلیتی رکن کیا اپنی کمیونٹی کی آواز بنتے ہیں، سنیے اقلیتی افراد کی رائے۔ یہ مسئلہ تب تک حل نہیں ہوسکتا جب تک ان کو جنرل نشستوں پر نہیں لاتے۔ اگر ووٹ کو عزت دینی ہے تو ایک اقلیتی نمائندے کا ووٹ اکثریتی نمائندے کے ووٹ کے برابر کیوں نہیں ہے؟ افشاں مصعب اور کاشف بلوچ کی گفتگو ۔


Youtube




Follow Us on Social Media

Join Whatsapp Channel Follow Us on Twitter Follow Us on Instagram Follow Us on Facebook


Advertisement





Popular Posts

Comments...