Top Rated Posts ....

I have a simple question, why PTM is banned on media - Reema Omer

Posted By: Muzaffar, February 04, 2022 | 07:36:26


I have a simple question, why PTM is banned on media - Reema Omer



میرا سمپل سوال ہے کہ میڈیا پر پی ٹی ایم کی بات کیوں نہیں ہوسکتی، اگر آپ کے پاس ثبوت ہیں کہ پی ٹی ایم انٹی سٹیٹ موومنٹ ہے تو آپ وہ ثبوت عدالت میں پیش کریں، پراپر لیگل پروسیڈنگ کریں۔ یہ جو 'کافکاایسک' بالکل خفیہ، سیکرٹ رکھی جاتی ہیں چیزیں اور کبھی کوئی حکومتی یا اسٹیبلشمنٹ کا نمائندہ اشارہ کردیتے ہیں کہ پی ٹی ایم کو دشمنوں کا سہارا ہے،فارن فنڈنگ ہوتی ہے، کلیئرلی کوئی کچھ نہیں کہتا، سال سے زیادہ ہوگیا ہے علی وزیر جیل میں ہیں، وہ ایک الیکٹڈ ممبر ہیں، یہ کوئی مذاق ہے۔ریما عمر۔


Youtube




Follow Us on Social Media

Join Whatsapp Channel Follow Us on Twitter Follow Us on Instagram Follow Us on Facebook


Advertisement





Popular Posts

Comments...