Top Rated Posts ....

A secular government in Afghanistan was better for Pakistan - Ayaz Amir

Posted By: Muzaffar, February 06, 2022 | 17:15:18


A secular government in Afghanistan was better for Pakistan - Ayaz Amir


افغانستان کے بارے میں ہماری یہ پالیسی رہی ہے کہ ہم نے ہر انتہا پسند قوت کا افغانستان میں ساتھ دیا اور اپنا نقصان کیا،پاکستان کے فائدے میں تویہ تھا کہ افغانستان میں سیکولر حکومتیں ہوتیں، سیکولر کا لفظ ہم سننا نہیں چاہتے، سیکولرزم کو ہم گالی سمجھتے ہیں۔ اشرف غنی کی حکومت ہمارے لئے بہتر تھی، اس سے پہلے کمیونسٹ حکومتیں ہماری لئے بہتر تھیں۔ ایاز امیر


Youtube




Follow Us on Social Media

Join Whatsapp Channel Follow Us on Twitter Follow Us on Instagram Follow Us on Facebook


Advertisement





Popular Posts

Comments...