Karnataka Hijab ban & the Shah Rukh Khan controversy: Is Modi's India hell for minorities? Aurat Card
افسوس کی بات یہ ہے کہ بہت سے سیکولر انڈینز نے حجاب کو خواتین کی Oppression سے جوڑ دیا ہے،محمل آپ حجاب لیتی ہیں، آپ بتائیں کیاصرف اُپریسڈ خواتین ہی حجاب لیتی ہیں۔ ریما کا محمل سے سوال.وہ جو لڑکی ہے ویڈیو میں جس طرح وہ اللہ اکبر کہتی ہے, کتنی وہ بہادر ہے، اس کےسامنے پورا ہجوم ہے، وہ کچھ بھی کرسکتے ہیں، بی جے پی کے ایک ممبر نے کہا جو لڑکیاں حجاب کرنا چاہتی ہیں وہ مدرسے میں جاکر پڑھیں۔ بینظیر شاہ۔ عورت کارڈ ولاگ
Youtube