Hijab conflict: Indian Muslims have adopted the position of "Mera Jism Meri Marzi"
Posted By: Muzaffar, February 10, 2022 | 05:38:49Hijab conflict: Indian Muslims have adopted the position of "Mera Jism Meri Marzi"
پاکستان میں میرا جسم میری مرضی کی سوچ کو برا بھلا کہا جاتا ہے، جبکہ انڈیا کے مسلمانوں نے میرا جسم میری مرضی پر مبنی موقف اپنا لیا، انڈیا میں حجاب کے معاملے میں اٹھنے والے تنازعے پر مسلمانوں کی اکثریت یہی موقف لے رہی ہے کہ وہ کیا لباس پہنیں گے، یہ ان کی چوائس ہے۔ معروف مسلم لیڈر اسد الدین اویسی نے جارحانہ تقریر کرتے ہوئے کہا کہ میں کیا پہنتا ہوں، کیا کھاتا ہوں، کسی کے باپ کو بھی اس میں مداخلت کا حق نہیں
Youtube