PTI ministers and many journalists condemn Mohsin baig's comments about Murad Saeed
Posted By: Nasir, February 12, 2022 | 05:46:16PTI ministers and many journalists condemn Mohsin baig's comments about Murad Saeed
گزشتہ روز غریدہ فاروقی کے شو میں جب غریدہ نے محسن بیگ سے سوال پوچھا کہ مراد سعید کو کس بات پر ٹاپ ٹین وزراء میں پہلی پوزیشن دی گئی تو محسن بیگ نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ پتا نہیں، ریحام خان کی کتاب میں جو لکھا ہے شاید اس وجہ سے دی گئی ہو۔ اس پر سوشل میڈیا پر پی ٹی آئی وزراء نے شدید مذمت کی ہے۔ کچھ صحافیوں نے بھی اس کی مذمت کی۔
When the gutter becomes mainstream for a few moments of infamy and titillation. Most unfortunate. https://t.co/zSGt7oLbSl
— Shireen Mazari (@ShireenMazari1) February 12, 2022
آج محسن بیگ اور خریدہ فاروقی نے جس پستی کا مظاہرہ کیا اس سے دونوں کی تربیت کا صاف پتہ چکتا ہے۔ کہنے کو ان دونوں کو آئینہ دکھایا جا سکتا ہے۔ لیکن پھر ان میں اور ہم فرق نہیں رہ جائے گا۔ کاش ان کی تربیت بہتر ہوئی ہوتی تو آج یہ سرعام اپنے والدین کی عزتوں کا جنازہ نہ نکالتے شرمناک
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) February 11, 2022
پی ٹی آئی اور میڈیا کے دوسرے لوگوں کو بولنا چاہئے۔گونگا بہرہ بنے رہنے سے کل یہ لوگ آپکے بدن سے کپڑا اتاریں گے۔ آج مراد کے بارے بکواس کی ہے تو کل یہ آپکے بار کریں گے۔ یہ معاشرے کا گند ہیں۔ یہ وہ گٹر ہیں جو اب ابل رہے ہیں۔مراد کے لئے نہیں بولنا تو اپنے معاشرے کی اقدار کے کئے بولیں
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) February 11, 2022
صحافت نے ماضی میں ا یسی گراوٹ کبھی نہیں دیکھی تھی. جس طرح سے تحریک انصاف کی قیادت کو ٹارگٹ کرکے صحافی انتہائی گھٹیا اور بدبودار پراپیگنڈہ کررہے ہیں اس سے ظاہر ہے کہ چور سیاست دانوں نے لوٹ مار کا کتنا پیسہ اس سلسلے میں خرچ کیا ہے. @reportpemra کو اس سلسلے میں فوری کارروائی کرنا ہ https://t.co/dai8k5N0tP
— Shehryar Afridi (@ShehryarAfridi1) February 12, 2022
مراد سعید سے متعلق یہ ذومعنی گفتگو انتہائی قابل مذمت ہے۔ آپ کسی وزیر کی وزارت کی کارکردگی کی بنیاد پر ضرور تنقید کا نشانہ بنائیے لیکن یہ طرزِ عمل ذاتی عناد سا لگتا ہے۔ میری رائے ہے کہ مراد سعید کی وزارت نے ماضی کی حکومتوں کی نسبت واقعی اچھا پرفارم کیا ہے، انہیں سراہنا چاہئیے https://t.co/NRyTWGcyB8
— Iqrar ul Hassan Syed (@iqrarulhassan) February 11, 2022
This kind of loose talk can never be classified as journalism https://t.co/gxiSQnpTUU
— Mubashir Zaidi (@Xadeejournalist) February 11, 2022
جب نجی طور پر ہر وقت گھٹیا باتیں ہوں گی تو وہ اس طرح منظر عام پر بھی آئیں گی۔
— Mosharraf Zaidi (@mosharrafzaidi) February 12, 2022
ہم سب کو اپنے اپ پر اور اپنی سوچ اور باتوں پر گہری فکر اور غور کرنا چاہیئے۔
انتہائی افسوس ناک اور شرمناک واقعات کے بعد ہم غور فکر کے بجائے صرف تو تو میں میں کرنے میں مصروف ہو جاتے ہیں۔ https://t.co/faRnTgycEp
افسوس ہوا کہ مراد سعید کے حوالے سے ایسی گفتگو۔۔۔۔۔ اتنے بڑے ناموں سے اتنی چھوٹی باتوں کی امید نہ تھی
— Shafaat Ali (@iamshafaatali) February 12, 2022
نیوز ون ٹی وی نے جو گند آج صحافت کے نام پر مارا ہے یعنی ایک وزیر کی کارکردگی پر بات کرنے کی بجائے ذومعنی جملے اور ان پر قہقہے۔
— Imran Khan (@ImranRiazKhan) February 11, 2022
Rest In Peace Journalism
قابل افسوس اور قابل مذمت۔ https://t.co/lVztpIANLR
— Ansar Abbasi (@AnsarAAbbasi) February 12, 2022
جس اخلاق سے گری ہوئی مکروہ باتیں مراد سعید کے بارے میں کی گئ، اگر یہ میرے یا کسی صحافی کے بارے میں کسی پروگرام پر کی جائیں تو ہم کیا مطالبہ کرتے؟ مراد سعید تو انشاءاللہ مزید کامیابی حاصل کرے گا، لیکن ہم نے ایسی گندگی کو ٹی وی سے نا روکا تو معاشرے میں تباہی پھیلے گی
— Asad Umar (@Asad_Umar) February 12, 2022
ملاحظہ کیجئے محسن بیگ کا زیرِ بحث ویڈیو کلپ