Choti Umar Ki Larki Se Shadi Karna Sunnat e Rasool (PBUH) Hai - Amir Liaquat Hussain
Posted By: Muzaffar, February 12, 2022 | 06:52:39Choti Umar Ki Larki Se Shadi Karna Sunnat e Rasool (PBUH) Hai - Amir Liaquat Hussain
عامر لیاقت حسین نے اپنی اہلیہ کی کم عمری پر اعتراض کرنے والوں کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ کم عمر لڑکی سے شادی کرنا سنت رسول ﷺ ہے۔ رسول اللہ ﷺ کی سب سے کم عمر اہلیہ حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا تھیں اور رسول اللہ ﷺ ان سے بہت محبت کرتے تھے۔
عامر لیاقت حسین نے کم عمر کی لڑکی سے شادی کو جسٹی فائی کرتے ہوئے ایک حدیث بیان کہ حضرت جابر بن عبداللہ ایک بہت بڑے جید صحابی تھے، انہوں نے ایک بیوہ خاتون سے شادی کرلی، رسول اللہ ﷺ نے ان کو فرمایا کہ تم نے بڑی عمر کی عورت سے شادی کرلی؟ اگر تم چھوٹی عمر کی لڑکی سے شادی کرتے تاکہ تم اس سے خوب کھیلتے، وہ تم سے کھیلتی اور تم اس سے کھیلتے۔