Irshad Bhatti's wife dies, journalist community expresses condolences
Posted By: Nasir, February 12, 2022 | 15:58:40Irshad Bhatti's wife dies, journalist community expresses condolences
صحافی ارشاد بھٹی کی اہلیہ انتقال کرگئیں، صحافی برادری کا اظہار تعزیت
اللّٰہ تعالیٰ ارشاد بھٹی صاحب کی اہلیہ کے درجات بلند کرے اور بھٹی صاحب کی مشکلات آسان کرے آمین https://t.co/C2soJnwlii
— Hamid Mir (@HamidMirPAK) February 12, 2022
انا للّٰہ و انا الیہ راجعون ۔ ارشاد بھٹی بھائیوں کی طرح ہیں۔اُن کی اہلیہ کا انتقال اُن کے چھوٹے معصوم بچوں اور خود اُن کے لئے انتہائی المناک ہے۔ اللہ تعالی اُنہیں صبر عطا کرے اور مشکل کی اس گھڑی میں اُن کی مدد فرمائے۔ آمین @IrshadBhatti336
— Asma Shirazi (@asmashirazi) February 12, 2022
ہمارے ساتھی تجزیہ کار ارشاد بھٹی کی اہلیہ وفات پاگئی ہیں۔انکی نماز جنازہ آج شام نمازمغرب کےفورابعد I.8/3 سیکٹرکی مسجدقبامیں ادا کی جائیگی۔مرحومہ ایک عظیم خاتون تھیں۔بھٹی کی کامیابیوں میں انکا
— Saleem Safi (@SaleemKhanSafi) February 12, 2022
بڑاہاتھ تھا۔اللہ انکی درجات بلندکرےاوربھٹی کویہ صدمہ صبرکےساتھ برداشت کرنےکی توفیق دے۔
ہمارے دوست ارشاد بھٹی صاحب کی اہلیہ انتقال فرما گئی ہیں، اللہ انہیں جنت میں اعلی مقام عطا کرئے، آمین۔ اور بھٹی صاحب کو صبر دے۔ انکے لیئے یہ ایک بہت مشکل گھڑی ہے۔
— Iftikhar Ahmad (@jawabdeyh) February 12, 2022
جیو کے صحافی ارشاد بھٹی صاحب کی بیگم کے انتقال کی خبر انتہائی افسوسناک ہے۔ ہماری ہمدردیاں ان کی فیملی کے ساتھ ہیں۔ اللہ انہیں صبر عطا کرے
— Hina Parvez Butt (@hinaparvezbutt) February 12, 2022