Mian Channu Incident: Locals say the victim was mentally abnormal
پندرہ بیس سال پہلے اس کے سر پر چوٹ لگی اور یہ ذہنی توازن کھوبیٹھا، یہاں کا بچہ بچہ جانتا ہے کہ اس کو تو اپنا بھی ہوش نہیں ہوتا تھا، یہ تو بالکل معصوم تھا۔ میاں چنوں میں قرآن کی توہین کا الزام لگا کر قتل کئے جانے والے شخص کے اہل علاقہ کی رائے سنیے، تدفین کے مناظر دیکھیے
Youtube